سابرمتی ایکسپریس گودھرہ کیس میں فیصلہ حیرت انگیز طور سے ناقابل قبول ہوا ہے. آخر عدلیہ نے فورینسک لیبارٹری کے ان شواہد کو نظر انداز کیسے کر دیا جن میں یہ کہا گیا تھا کہ ٹرین کی بوگی میں آگ اندر سے ہی لگائی گئی تھی! ہمیں پوری امید ہے کہ عدالت عالیہ ثبوتوں کی روشنی میں آیندہ کا فیصلہ کریگی اور مظلومین کو انصاف مل جائے گا. انشااللہ
No comments:
Post a Comment