شیوسینا کا سب سے کارگر ہتھیار (ڈھال): عورتیں
|
کردار بدل دیں تو بدل جائیں گے حالات |
مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلی اجیت پوار کے خلاف جاری احتجاج کی ایک تصویر
|
RR Patil |
اس موقع پر ہمیں مہاراشٹر کے وزیر داخلہ جناب آر آر پاٹل کا وہ بیان (بلکہ نیا محاورہ) یاد آ رہا ہے جو کچھ برسوں پہلے انہوں نے پولیس کے ساتھ عوام کے ایک گروہ کے الجھ جانے اور کچھ ناپسندیدہ حرکت کے بعد آر آر پاٹل نے دیا تھا کہ "ہم پتھر کا جواب گولی سے دینگے".
|
Ajit Pawar |
آر آر پاٹل صاحب ہمیں حیرت ہے کہ ابھی تک آپ خاموش کیوں ہیں؟ اجیت پوار آپ کے، سرکار آپ کی. خیر ہم بھی بلاسبب حیرت میں پڑ گئے. چلئے جانے دیجئے! ہم آپ کو بھی جانتے ہیں اور آپ کی سرکار کو بھی.
No comments:
Post a Comment