Happy Independence Day to All Countrymen and Happy Birthday to Pakistan Dr. Rehan Ansari |
پاکستان کو یوم پیدائش مبارک
اس مبارک مہینے میں رب کریم سے دعا ہے کہ وہ ہر دو جانب سےمنفی جذبات کا خاتمہ فرماے اور ٦٤ برسوں سے پالی ہوئی مخاصمت اور بانجھ و بے ثمر دشمنی کا مکمّل خاتمہ فرماے نیز مثبت، اصلی و برادرانہ جذبہ کی پیدائش و پرورش کرے. (آمین)...... تاکہ دفاعی معاملات میں خرچ ہونے والی کثیر رقومات دونوں ملکوں کی ترقی کی مدات میں صرف ہوں اور عوام راحت و امن سے جی سکیں. اپنی صلاحیتیں صد فی صد لگا سکیں. اس طرح یہ خطہ دنیا کا حقیقی سپر پاور بن سکتا ہے.
ڈاکٹر ریحان انصاری
1 comment:
Aameen
Post a Comment