رقموں کو میں گھپلوں کی گنتا بھی بھلا کیسے؟
یارو مجھے زیرو نے پریشان کر دیا
نتیجہ فکر: ڈاکٹر ریحان انصاری
ذیل کی تحریر ہمارے رفیق محترم ضیاء الرحمن انصاری صاحب (پرنسپل) نے ارسال کی ہے. قارئین کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے.
ذیل کی تحریر ہمارے رفیق محترم ضیاء الرحمن انصاری صاحب (پرنسپل) نے ارسال کی ہے. قارئین کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے.
جاگو بھارت جاگو!
Awaken Dear Indians Awaken!
ہمارے دیش کا سب سے بڑا 2G گھوٹالہ ایک لاکھ چھہتر ہزار کروڑ کا ہے.Awaken Dear Indians Awaken!
1 لاکھ 76 ہزار کروڑ روپے.
ہمارے ملک کی کل آبادی 121 کروڑ ہے.
ذرا سوچئے ایک عام ہندوستانی کا اس میں کتنا روپیہ ہو سکتا ہے؟
جواب ہے: 54 . 1454 کروڑ فی ہندوستانی.
جس دیش میں جنتا بھوک سے مر رہی ہے.
اس دیش کے ایک انسان کا اتنا پیسہ سیاستداں کھا جا رہے ہیں.
یہ سوچنے کا نہیں کچھ کرنے کا وقت ہے.
جاگو بھارت جاگو!
جے ہند!
,Ziyaur-Rehmaan M. H. Ansari
Principal
Sardar Haji Ameer Saheb Rais High School & Jr. College,
Rais High School Campus, Old Thana Road, Bhiwandi-421 302
Dist. Thane, Maharashtra.
No comments:
Post a Comment